'پاکستان کے بھی اسرائیل سے بالواسطہ تعلقات رہے ہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

اسرائیل کو کئی مسلم ممالک بین الاقوامی سطح پر تسلیم نہیں کرتے لیکن ان میں سے کئی ملکوں کے عرصے سے اسرائیل کے ساتھ غیر اعلانیہ تعلقات چلے آ رہے ہیں۔ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان باضابطہ سفارتی تعلقات پر سیکیورٹی امور کے تجزیہ کار کامران بخاری سے وی او اے کی فائزہ بخاری کی گفتگو