​خواتین پر تشدد کے خلاف آگہی، 16 دن کی سرگرمیاں

约500港人维园悼念六四后游行至中联办抗议(美国之音海彦拍摄)

کراچی : جنسی بنیادوں پر خواتین پر ہونےوالے تشدد کو روکنے کی آگاہی کے 16 دن کی تقریب

قوانین بن جانے کے باوجود حکومتی سطح پر ادارے ان قوانین پر عملدرآمد کرانے پر ناکام دکھائی دیتے ہیں

پاکستان میں خواتین کو جنس کی بنیادوں پر تشدد کا نشانہ بنانا امتیازی سلوک عام ہے

صوبہ سندھ میں گھریلو تشدد کیخلاف قانون منظور کیاجاچکا ہے جسکےمطابق تشدد کے مرتکب افراد ہر جرمانے اور سزائیں مختص ہیں

پاکستان میں خواتین کیخلاف تشدد میں حقوق نسواں کی تنظیمیں سرگرم ہیں مگر پھر بھی اس تشدد میں کمی کے بجائے اضافہ ہورہاہے