کراچی کا گرین لائن منصوبہ کب مکمل ہو گا؟
Your browser doesn’t support HTML5
کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کا موثر نظام نہ ہونے کے باعث لوگ پرانی اور خستہ حال بسوں میں لٹک کر اور چھتوں پر بیٹھ کر جان لیوا سفر کرنے پر مجبور ہیں، 3 سال پہلے شہریوں کو بہتر سفری سہولت کی فراہمی کیلئے گرین لائن پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔ جو آج تک مکمل نہ ہوسکا۔ سلیم خان کی رپورٹ۔