کراچی کے ’مکا چوک‘ کی جھلکیاں
Your browser doesn’t support HTML5
کراچی کا علاقہ عزیزآباد ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کی رہائش گاہ، ایم کیو ایم کے مرکزی دفتر نائن زیرو اور جناح گراؤنڈ کے بعد سب سے زیادہ جس حوالے سے پہچانا جاتا ہے وہ ’مکا چوک‘ ہے۔ یہی مکا چوک اب نئے نام اور نئے روپ سے پہچانا جائے گا