کراچی کا ایک تاریخی مکان عجائب گھر میں تبدیل

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی کے قدیم علاقے ’جمشید کوارٹرز‘ میں ایک گھر ’ٹی ڈی ایف ہوم‘ ایسا بھی ہے جو 87 سال پرانا ہونے کے ساتھ ساتھ مختلف ادوار میں پارسیوں، یہودیوں، عیسائیوں، مسلمانوں اور ہندو خاندانوں کی رہائش گاہ رہا ہے۔