کراچی فیشن شو میں فینسی ڈیزائن کے ملبوسات کی ایک جھلک
مینز فیشن شو میں فینسی شیروانی کے مختلف انداز
عمران راجپوت کے تیار کردہ تھری پیس سوٹ میں ماڈلز کا ایک انداز
دو روزہ فیشن شو میں مشہور ڈیزائنروں نے اپنی کلیکشن پیش کیں
مردوں کیلئے متعارف کرائے گئے نئے ملبوسات
مشرقی ملبوسات کی ایک جھلک
دو روزہ فیشن شو میں جونیئر اور سینئر مرد ماڈلز شو کا حصہ رہے
مردوں کے نت نئے فیشن اسٹائل متعارف کرائےگئے، دو ماڈلز کے مختلف انداز
ڈیزائنر ہما عدنان کی اپنے تیار کردہ مردانہ لباس میں ماڈلز کے ساتھ واک
مشہور اداکار فیصل قریشی کا ڈیزائنر عمران راجپوت کے ساتھ بطور مہمان ریمپ پر واک
پگڑی اور شال کے ساتھ شلوار قمیض سوٹ کے اسٹائل
مشہور قوال امجد صابری نے مشہور قوالی پیش کرکے سماں باندھ دیا
مشہور ماڈل نادیہ حسین کا مینز فیشن شو کے دوران ریمپ پر ایک انداز
کراچی میں دو روزہ فیشن شو میں مردوں کے نت نئے انداز کے ملبوسات پیش
کراچی: فیشن شو میں ماڈلز کی ریمپ واک کے دوران گلوکار علی حیدر نے اپنی آواز کا جادو جگایا
مینز فیشن شو کے پہلے روز ماڈلز کے انداز
حال ہی میں کراچی شہر میں دو روزہ فیشن شو کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین نہیں بلکہ مردوں کے فیشن ملبوسات اور نت نئے اسٹائل کےساتھ مختلف انداز پیش کئےگئے۔ مشہور ڈیزائنروں نے اپنی کلیکشن پیش کیں، جنھیں زیب تن کرکے مرد ماڈلز نے ریمپ پر واک کی