کراچی میں پانی کی قلت، زیر التوا منصوبے
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے سب سے بڑا شہر کراچی پانی کی شدید ترین قلت سے دوچار ہے۔ شہر کی پانی کی ضروریات تو بڑھ رہی ہیں لیکن پانی کی رسد بڑھانے کے منصوبے التوا کا شکار ہیں۔ کراچی سے محمد ثاقب