کراچی میں واقع دنیا کی پانچویں خوبصورت چورنگی کے نظارے

ایس اے حمید قریشی ، سوسائٹی کے دیرینہ رکن

شام کے گہرے ہوتے سایوں کے درمیان بادلوں کی اوٹ میں کراچی کی چار مینار

رات کے اندھیرے میں روشنیوں کا لباس پہنے چار مینار چورنگی بہادر آباد کا ایک اور منظر

یہ ہے دنیا کی چوتھی خوبصورت چورنگی کا ایک اور نظارہ

اندھیرے اور روشنی کا ملاپ، چاروں مینار کا حسین نظارہ

کراچی کے باسی انگنت مرتبہ ’بہادرآباد چورنگی‘ کے آس پاس سے گزرے ہوں گے۔ لیکن، شاید انہوں نے کبھی بھرپور توجہ سے یا نظر بھر کر اِس چورنگی کو دیکھا بھی نہ ہوگا۔۔۔۔۔