کیا بھارتی کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنا غیر آئینی ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
کشمیری سیاست دان محمد یوسف تریگامی کا کہنا ہے کہ دستور ساز اسمبلی کی منظوری کے بغیر آرٹیکل 370 کی منسوخی خلاف آئین ہے۔۔ وہ ان درخواست گزاروں میں شامل ہیں جنہوں نے اِس آرٹیکل کی منسوخی سے متعلق بھارت کی سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر رکھی ہے