پلوامہ حملہ: پاکستان کی طرف سے تحقیقات میں تعاون کی پشکش
Your browser doesn’t support HTML5
پلوامہ حملے میں تقریبا 50 بھارتی سیکورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے اپنے پہلے باضابطہ رد عمل میں بھارت کو آزادانہ تحقیقات میں تعاون کی پشکش کی ہے تاہم ان کا کہنا تھا کہ بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔