سرینگر: ڈل جھیل میں پہلا 'ہاؤس بوٹ فیسٹیول'
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں موسمِ سرما میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے پہلا 'ہاؤس بوٹ فیسٹیول' منعقد کیا گیا۔ فیسٹیول میں ڈل جھیل کے باسیوں کا طرزِ رہائش اور ان کے کشتیوں پر تیرتے گھر دکھائے گئے۔ زبیر ڈار کی رپورٹ۔