سری نگر: تشدد کی کارروائیاں، کرفیو اور شہری آبادی کو تکالیف
Your browser doesn’t support HTML5
کئی برسوں کے بعد، اِن دِنوں بھارتی زیر انتظام کشمیر میں تشدد کی کچھ بدترین کارروائیاں دیکھنے میں آئی ہیں۔ علیحدگی پسندوں اور افواج کے درمیان جھڑپوں کے بعد حکومت نے کرفیو نافذ کردیا ہے، جس کے نتیجے میں سب کو سخت تکالیف کا سامنا ہے۔ دیپک دوبھل کی رپورٹ: