دریائے نیلم کے پانی سے بجلی بنانے کا منصوبہ، رہائشی پریشان
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے پہاڑی علاقوں کے رہائشی دریائے نیلم کے پانی سے بجلی بنانے کے منصوبے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ حکومت کی طرف سے ممکنہ حفاظتی اقدامات کی یقین دہانی کے باوجود وہاں کے رہائشی کن خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔ جانتے ہیں مظفر آباد سے عائشہ تنظیم کی رپورٹ پیش کر رہی ہیں صبا شاہ خان۔