’کشمیر میں نو عمر لڑکوں کو بھی گرفتار کیا گیا‘
Your browser doesn’t support HTML5
آل انڈیا پروگریسو ویمینز ایسوسی ایشن کی جنرل سیکریٹری اور بھارتی جریدے لبریشن کی ایڈیٹر کویتا کرشنن نے کشمیر پر پہلی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پیش کی تھی۔ وائس آف امریکہ کی صبا شاہ خان سے بات کرتے ہوئے کویتا کرشنن نے کہا کہ کشمیر میں 12 سال تک کی عمر کے بچوں کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔