خبروں سے آگے: سی پیک روٹ پر واقع ژوب شدت پسندوں کے نشانے پر کیوں ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

اس پروگرام کے نام سے ہی ظاہر ہے اس میں ہم ایسے موضوعات پر بات کرتے ہیں جو خبروں میں گردش کر رہے ہوتے ہیں اور جو ہمارے ذہنوں میں ہوتے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ ان پر بات کی جائے جیسے آج کا موضوع ہے کہ سی پیک روٹ پر واقع ژوب ،شدت پسندوں کے نشانے پر کیوں ہے؟