فیض حمید کے خلاف چارج شیٹ، پی ٹی آئی پر کیا ممکنہ اثرات ہو سکتے ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی چارج شیٹ کا معاملہ پاکستان میں موضوعِ بحث ہے۔ بعض مبصرین کا خیال ہے کہ اس چارج شیٹ کے سیاسی اثرات ہوں گے۔ کچھ سیاسی جماعتوں کا الزام ہے کہ پی ٹی آئی کو فیض حمید کی پشت پناہی حاصل تھی۔ ضیاء الرحمٰن کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید۔