بحیرۂ احمر کی تجارتی گزرگاہ پر حوثی حملے، عالمی تجارت کتنی متاثر ہوگی؟
Your browser doesn’t support HTML5
اسرائیل اور حماس کی جنگ کے دوران یمن کے حوثی باغیوں نے بحیرۂ احمر سے گزرنے والے بحری جہازوں پر حملے تیز کردیے ہیں جس کے بعد دنیا کی اس اہم تجارتی گزرگاہ کے ذریعے تیل، اناج اور دیگر اشیا کی ترسیل متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے