عمران خان اور انکی اہلیہ کو سزائیں، حالات کس رخ پر جارہے ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے عام انتخابات سے چند روز قبل سابق وزیر اعظم عمران خان کو توشہ خانہ اور سائیفر کیس میں چودہ سال اور دس سال قید با مشقت کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔ پاکستان میں اپنے نمائندوں کی تفصیلی رپورٹس کے ساتھ پروگرام ہے خبروں سے آگے اور پیش کر رہے ہیں خالد حمید