کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کی سپریم کورٹ نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اقدام کو قانونی طور پر درست قرار دیا ہے۔ پاکستان نےکہا ہے کہ عالمی قانون بھارت کے زیر انتطام کشمیر کی نیم خود مختار حیثیت ختم کرنے کو تسلیم نہیں کرتا، جبکہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھی سیاسی رہنماوں نے اس معاملے پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے ۔پاکستان سے علی فرقان اور سرینگر سے یوسف جمیل، زبیر ڈار اور نئی دہلی سے سہیل انجم کی رپورٹوں کے ساتھ ,خالد حمید