کیا آپ اپنے ووٹ کا حق ذمہ داری سے ادا کرنے کو تیار ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں آٹھ فروری کو ہونے والے الیکشن سے قبل ہی سیاسی رہنماؤں اور صحافتی حلقوں کی جانب سے اس کے متنازع ہونے کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ ماہرین اور عوام کی رائے پر مشتمل ہمارے نمائندوں کی رپورٹس کے ساتھ خالد حمید پیش کر رہے ہیں ہمارا اس ہفتے کا شو، خبروں سے آگے