حماس اسرائیل کشیدگی چین کے لیے سفارتی چیلنج کیوں؟
Your browser doesn’t support HTML5
حماس کے اسرائیل پر حملے اور اس کے بعد ہونے والے بھاری جانی و مالی نقصان کے بعد چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں دو ریاستی حل کے تحت فلسطینیوں کے لیے آزاد ملک کے قیام پر زور دیا گیا ہے۔
چین کے اس محتاط رویے کے بارے میں جاننے کی کوشش کرتے ہیں اس رپورٹ میں جو پیش کر رہے ہیں خالد حمید