لبنان میں جنگ بندی؛ غزہ میں کب؟ فلسطینیوں کا سوال
Your browser doesn’t support HTML5
اسرائیل اور لبنان کی عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے بعد غزہ میں فلسطینی جنگ بندی نہ ہونے پر مایوس ہیں۔ اسرائیل لبنان جنگ بندی کے بعد اب غزہ کی صورتِ حال پر نظریں لگی ہیں۔ مزید تفصیلات پروگرام خبروں سے آگے میں۔