تحریک لبیک کے رہنماؤں کی رہائی اور انتہا پسندی کے خلاف کوششیں
Your browser doesn’t support HTML5
لاہور ہائی کورٹ نے تحریکِ لبیک پاکستان کے رہنماؤں خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ تجزیہ کار حسن عسکری رضوی کہتے ہیں کہ گرفتاری اور ضمانت قانون کے تحت ہوئیں اور ان شخصیات کی سرگرمیوں کو دیکھ کر حکومت آئندہ کا لائحہ عمل اختیار کرے گی۔