وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 19 دسمبر 2024

Your browser doesn’t support HTML5

وسطی افغانستان میں دو بس حادثات میں 50 سے زائد ہلاکتیں، یونان کشتی حادثےمیں لاپتا ہونے والے مردہ قرار، مصر میں غزہ تنازعے اور شام میں بدامنی سمیت علاقائی بحران کے تناظر میں آٹھ مسلم اکثریتی ممالک کاسربراہی اجلاس: یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ