وہ لمحہ جب فاطمہ جناح سے پچاس روپے انعام ملا

Your browser doesn’t support HTML5

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ اور پاکستان بنانے کی جدوجہد میں ان کی رفیق خاص فاطمہ جناح کو دنیا سے رخصت ہوئے 54 سال ہو گئے ہیں۔ فاطمہ جناح کے حوالے سے خالد حمید کی کچھ یادداشتوں کا حصہ بنئے ہماری اس پوڈ کاسٹ میں