وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 09 جنوری 2025

Your browser doesn’t support HTML5

گوادر ایئرپورٹ میں جمعے سے فلائٹ آپریشنز کا آغاز، بھارت خطے کا اہم ملک اور پارٹنر ہے: افغان طالبان، لاس اینجلس کے جنگلات میں لگنے والی آگ بے قابو؛ 5 افراد ہلاک، جاپان میں میں انفلوئنزا وبا زوروں پر: یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ