نیویارک کا منفرد چائے اسپاٹ
Your browser doesn’t support HTML5
نیویارک کے ’لٹل اٹلی‘ کے علاقے میں ایک منفرد چائے خانہ ہے جو مختلف ثقافتوں اور خاندانوں کو ایک لڑی میں پرونے کا سبب بن رہی ہے۔ اٹلی اور پاکستان کا ذائقہ لیے اس چائے خانے کا تصور خالدہ اور ڈیوڈ نے پیش کیا ہے۔ سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ