خورشید قصوری کولن پاول کو کیسے یاد کرتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے سابق وزیرِ خارجہ خورشید محمود قصوری کا کہنا ہے کہ سابق امریکی وزیرِ خارجہ کولن پاول نے امریکہ میں اعلیٰ ترین عہدوں پر کام کیا اور انہوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کو بہتر کرنے کے لیے بھر پور کوششیں کیں۔ خورشید محمود قصوری نے کولن پاول سے متعلق مزید کیا کہا؟ جانیے نوید نسیم کی ویڈیو میں۔