ضلع خیبر: مسلمان شہری کا مسیحیوں کے لیے زمین کا تحفہ
Your browser doesn’t support HTML5
خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں مسیحی برادری چھوٹے چھوٹے گھروں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ کمیونٹی کے پاس قبرستان تک کی جگہ نہیں۔ قبائلی علاقے میں مقیم ایک مسلم شہری نے اپنی ذاتی زمین مسیحیوں کے لیے وقف کر کے ان کی مشکلات کم کرنے کی کوشش کی ہے۔ عمر فاروق کی رپورٹ۔