خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات، خواتین امیدوار بھی میدان میں
Your browser doesn’t support HTML5
خیبر پختونخوا میں 19 دسمبر کو مقامی حکومتوں کے انتخابات ہو رہے ہیں۔ ان انتخابات کی خاص بات یہ ہے کہ پہلی بار تین قبائلی اضلاع مہمند، باجوڑ اور خیبر میں بھی یہ سیاسی عمل ہو رہا ہے۔ ان اضلاع سے خواتین کی بڑی تعداد الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔ مزید بتا رہے ہیں نذر الاسلام اس رپورٹ میں۔