کیا کرونا کے مریضوں کا علاج کرنے والا طبی عملہ سہولتوں سے مطمئن ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے پوليس اينڈ سروسز اسپتال پشاور کو کرونا کے مريضوں کے لیے وقف کیا ہے۔ لیکن کیا ڈاکٹرز اور عملہ اسپتال انتظامیہ کی جانب سے فراہم کی جانے والے سہولتوں سے مطمئن ہیں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں