چین کی ایغور اقلیت کے حق میں اکثرمسلم ممالک آواز بلند کیوں نہیں کرتے؟

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا بھر میں کہیں بھی مسلمانوں پر مظالم ہوں تو مسلم اکثریتی ممالک عموماً اپنا ردِ عمل ظاہر کرتے ہیں البتہ چین کی مسلم اقلیت کے لیے آوازیں کم ہی سنی جاتی ہیں۔ اس کی وجہ کیا ہے؟ تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں۔