بینالے میں فن کاروں کو ساتھ بیٹھنے کا موقع ملتا ہے: سلیمہ ہاشمی

Your browser doesn’t support HTML5

لاہورمیں خصوصی نمائش لاہور بینالے کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ جس میں فیض احمد فیض کی صاحبزادی نے بھی شرکت کی۔ نمائش 29 فروری تک جاری رہے گی۔ اس نمائش کا مقصد لاہور اور پاکستان کی ثقافت وتاریخ کا اجاگر کرنا ہے۔