لاہور کی اسنوکر اکیڈمی: 'کھلاڑیوں کو عالمی معیار کی تربیت دیں گے'
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں کرکٹ اور دیگر کھیلوں کی طرح اسنوکر بھی گلی محلوں میں کھیلا جاتا ہے۔ تاہم محدود پیمانے پر کھیلے جانے والے اس کھیل کی مناسب سرپرستی نہ ہونے کے باعث مقامی اسنوکر پلیئرز کو عالمی مقابلوں میں مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کھلاڑیوں کی عالمی معیار کی تربیت کے لیے لاہور میں پنجاب اسپورٹس بورڈ نے ایک اکیڈمی قائم کی ہے۔ اس اکیڈمی کے بارے میں مزید جانیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔