بے روزگاری کے باعث معاشی پریشانی کا شکار خواتین
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں مختلف شعبوں میں کام کرنے وال کئی خواتین، جو کسی حکومتی امداد کے بغیر اپنے خاندان کی ذمہ داری اُٹھا رہی تھیں، کرونا وائرس کے باعث یا تو روزگار سے محروم ہو گئی ہیں یا اس کا سلسلہ رک گیا ہے۔ مُلکی معیشت میں حصے دار ایسی چند خواتین سے ملاقات کے لئے دیکھئے ثمن خان کی رپورٹ