چینی کے بحران سے جنم لینے والی لال کھوہ کی برفی
Your browser doesn’t support HTML5
اندرون لاہور کے علاقے موچی گیٹ میں ملنے والی باداموں والی برفی لاہور کی سوغاتوں میں اپنی الگ پہچان رکھتی ہے۔ لال کھوہ کے نام سے مشہور یہ برفی گزشتہ چھ دہائیوں سے ہاتھوں ہاتھ بک رہی ہے۔ نوید نسیم بتا رہے ہیں کہ یہ برفی کیوں خاص ہے؟ اس کی تیاری کیسے ہوتی ہے اور اس میں کون سے اجزا استعمال ہوتے ہیں؟