طورخم بارڈر پر لینڈ سلائیڈنگ، درجنوں گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان اور افغانستان کی مصروف ترین سرحدی گزرگاہ طورخم پر لینڈ سلائیڈنگ سے دو افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے ہیں۔ پہاڑی تودہ گرنے سے سامان لے جانے والی درجنوں گاڑیاں اور کنٹینر ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔