اسرائیل حماس جنگ: جنوبی اور وسطی امریکی ممالک اسرائیل کی مخالفت کیوں کر رہے ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
جنوبی امریکہ کے ملک بولیویا نے غزہ پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بولیویا کے علاوہ بھی جنوبی اور وسطی امریکہ کے کئی ممالک کھل کر حماس - اسرائیل جنگ کے ردِ عمل میں اسرائیل کی مخالفت کر رہے ہیں۔ ایسا کیوں ہے؟ جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔