'لبنان میں عدم استحکام پورے مشرقِ وسطیٰ کو متاثر کرے گا'
Your browser doesn’t support HTML5
لبنان میں آنے والا نیا بحران خطے کو کیسے متاثر کر سکتا ہے؟ بتا رہے ہیں واشنگٹن میں مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ سے منسلک سیاسی اور اقتصادی امور کے ماہر ڈاکٹر زبیر اقبال