کیا بچوں کو بھی فالج ہو سکتا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
وائس آف امریکہ کا مستقل سلسلہ 'لائف 360' صحت مند زندگی گزارنے کے بارے میں معلومات پر مشتمل ہے۔ امریکہ میں ہر سال تقریباََ تین ہزار بچے فالج کا شکار ہو جاتے ہیں۔ بچوں میں یہ مرض کیوں ہوتا ہے؟ جانتے ہیں صبا شاہ خان سے۔