’کربلا کے بعد سب سے زیادہ المیہ ادب تقسیم پر لکھا گیا‘
Your browser doesn’t support HTML5
تقسیمِ برصغیر کے بعد ہونے والے فسادات سے جنم لینے والے المیے کو اردو سمیت اس خطے کی دیگر زبانوں کے ادب میں بھی بیان کیا گیا ہے۔ اردو کے ناول، افسانوں، شاعری اور دیگر اصناف میں ہجرت، فسادات اور بے گھری کے دکھ کی ترجمانی کس طرح ہوئی اور ان پر کن ادیبوں نے قلم اٹھایا؟ جانیے گیتی آرا اور نوید نسیم کی رپورٹ میں۔