دریائے سوات میں طغیانی، بحرین کالام شاہراہ کب تک کھل سکے گی؟

Your browser doesn’t support HTML5

دریائے سوات میں طغیانی سے بحرین کالام شاہراہ کئی مقامات پر زیر آب آگئی ہے اور ہر طرح کی ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہے۔ سوات کی مرکزی شاہراہ بند ہونے سے سبزی کی تیار فصل کی مارکیٹ تک رسائی بھی ختم ہوگئی ہے۔ تازہ ترین صورتحال بتارہے ہیں سوات سے فیاض ظفر