’نظر بہتر کرنے کے لیے انجیکشن لگوایا تھا، بینائی ہی چلی گئی‘
Your browser doesn’t support HTML5
نظر بہتر کرنے کے لیے انجیکشن لگوایا اور بینائی سے ہی ہاتھ دھو بیٹھے۔ پنجاب میں آنکھوں کے انجیکشن لگوانے کے بعد مریضوں کی بینائی جانے کا معاملہ کیا ہے اور اس سے مریضوں کی زندگی کس طرح متاثر ہوئی ہے؟ ثمن خان نے متاثرہ مریضوں سے یہی جاننے کی کوشش کی ہے۔