برف باری میں کمی؛ آنے والے دن کسانوں کے لیے مشکل کیوں ہوں گے؟

Your browser doesn’t support HTML5

اس سال ہندوکش اور ہمالیہ کے پہاڑی سلسلوں میں برف باری کافی دیر سے ہوئی اور کچھ علاقوں میں برف بھی معمول سے کافی کم پڑی۔ موسم کی یہ تبدیلی کن مشکلات کو جنم دینے والی ہے اور کسانوں کو آنے والے مہینوں میں کس صورتِ حال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟ بتا رہی ہیں ثمن خان۔