ووٹ کا حق مانگنے والی خواتین کا قید خانہ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں خواتین کو ووٹ کا حق ملے 100 سال ہو گئے ہیں لیکن اس کے لیے انہیں 70 سال جدوجہد کرنا پڑی۔ سعدیہ اسد لے جا رہی ہیں ایک ایسے قید خانے میں جہاں کبھی ووٹ کا حق مانگنے والی خواتین کو قید رکھا جاتا تھا۔