چاند تارے والے ہرے پرچم پر پابندی لگانے پر بحث
Your browser doesn’t support HTML5
کل بھارتی سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کا آغاز ہو رہا ہے جس میں چاند تارے کے نشان والے ہرے پرچم پر پابندی لگانے پر بحث ہو گی۔ یہ کیس شمالی بھارت کی ریاست اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنو میں موجود شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین کی درخواست پر سنا جا رہا ہے جن کے مطابق اس جھنڈے کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔