فرانس کے صدر کی اسرائیلی اہلکاروں سے تلخ کلامی
Your browser doesn’t support HTML5
فرانس کے صدر ایمانوئیل میکخواں نے اسرائیل میں واقع قدیم شہر یروشلم کا دورہ کیا۔ اس دورے میں انہوں نے اپنے پیش رو یاک شیراک کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسرائیل کے سیکیورٹی اہلکاروں سے تلخ جملوں کا تبادلہ بھی کیا۔