ملیے اسپیشل افیکٹس آرٹسٹ رجاء کاشف سے
Your browser doesn’t support HTML5
لاہور کی میک اپ آرٹسٹ رجاء کاشف میک اپ میں اسپیشل افیکٹس کا استعمال کرتی ہیں۔ رجاء کے بقول پاکستان میں اسپیشل افیکٹس انڈسٹری کا وجود نہیں ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں اس کے لیے درکار مٹیریل بھی دستیاب نہیں۔ لیکن ان کے بقول وہ میک اپ کے لیے ضروری سامان خود ہی تیار کرلیتی ہیں۔