کراچی میں ملالہ کے نام پر لڑکیوں کا اسکول
کراچی میں مشن اسکول کا نام ملالہ کے نام پر تبدیلی کی تقریب کے دوران ملالہ یوسفزئی اور ان کے والد نے محکمہ تعلیم سندھ کی دعوت پر کراچی آئے تھے۔
اسکول کا مرکزی دروازہ
سال 2012 کی تصویر جب ملالہ نے کراچی میں اسکول کا دورہ کیا تھا
کراچی میں ملالہ کے نام کے اسکول میں دو شفٹوں میں 300 کے لگ بھگ لڑکیاں زیر تعلیم ہیں
اسکول کے اندر لگی ملالہ اسکول کے نام کی ایک اور تختی جس پر ملالہ کے نام کےساتھ دہشتگردی کے خلاف جنگ کی عبارات درج ہیں
قیام پاکستان سے قبل ماضی میں لڑکیوں کا ہی اسکول کرتا تھا جس کا اندازہ اس کی دیوار پر کندہ پرانا نام " سیٹھ کورجی خمجی لوہانا گجراتی اسکول" ہے