ملیریا کا علاج مچھروں کو ملیریا سے بچا کر
Your browser doesn’t support HTML5
ملیریا کے کیسز میں ایک دفعہ پھر عالمی سطح پر اضافہ ہو رہا ہے۔ ملیریا ایک ایسی بیماری ہے جو ہر سال تقریباً 20 کروڑ سے زائد لوگوں کو متاثر کرتی اور انداز ًا 5 لاکھ کی اموات کا باعث بنتی ہے۔ سائنسدان ملیریا کے علاج اور اس سے بچاو کے لیے کن تدابیر پر کام کر رہے ہیں؟ آئیے دیکھیں۔